صدر عارف علوی نے بھی ٹک ٹاک جوائن کرلی 

Jul 16, 2021 | 19:12:PM
صدر عارف علوی نے بھی ٹک ٹاک جوائن کرلی 

(24نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھی ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک جوائن کرلی۔

ایوانِ صدر کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے صدرِ مملکت کے ٹک ٹاک جوائن کرنے کا اعلان کیا گیا۔ پیغام میں کہا گیا ہے کہ عارف علوی نے پاکستان کے نوجوانوں میں مثبت پیغام اور سوچ پھیلانے کیلئے ٹک ٹاک جوائن کی ہے۔ اس اکاؤنٹ کے ذریعے سبق آموز ویڈیوز شیئر کی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری کرلی