طیارہ تباہ ہونے سے چند منٹ پہلے مسافر کی بنائی گئی ویڈیو ,دل دہلا دینے والے مناظر

Jan 16, 2023 | 14:04:PM
طیارہ تباہ ہونے سے چند منٹ پہلے مسافر کی بنائی گئی ویڈیو ,دل دہلا دینے والے مناظر
کیپشن: طیارہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)نیپال میں تباہ ہونے والے طیارے کے گرنے سے کچھ منٹ پہلے ایک مسافر کی جانب سے بنائی گئی فیس بک لائیو منظرِ عام پر آئی ہے جس کے دل دہلا دینے والے مناظر نے ہر دیکھنے والے کے رونگٹے کھڑے کردیے۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24.newshd.tv)

حادثے میں طیارے میں سوار 72 میں سے 70 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جب کہ دیگر 2 کے بارے میں تاحال معلوم نہیں ہو سکا ہے۔طیارے میں نیپالی فوجیوں سمیت غیر ملکی بھی سوار تھے۔اس سے قبل طیارے کے تباہ ہونے کے بیرونی مناظر سامنے آئے تھے جس میں دیکھا گیا کہ طیارہ بہت تیزی سے آسمان سے زمین کی طرف آتا ہے اور الٹا ہو جاتا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24.newshd.tv)