یونائیٹڈ کے ’’منرو ‘‘نے پی ایس ایل 8 کی تیز ترین نصف سینچری داغ دی

Feb 16, 2023 | 22:17:PM
یونائیٹڈ کے ’’منرو ‘‘نے پی ایس ایل 8 کی تیز ترین نصف سینچری داغ دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )پاکستان سپر لیگ 8 میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں ، اس دوران اسلام آباد یونائیٹڈ کے بائیں ہاتھ کے بلے باز ’’منرو‘‘ نے پی ایس ایل 8 کی تیز ترین نصف سینچری داغ دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی یونائیٹد  کی جانب سے جیت کیلئے ملنے والے 174 رنز کے ہدف کے تعاقب میں منرو نے 24 گیندوں پر 5 چوکوں اور 3 چھکوں  کی مدد سے  نصف سینچری سکور کی ۔