نگران مشیر بلوچستان برائے مائنز اینڈ منرلز میر عمیر محمد حسنی بھی مستعفی ہوگئے

Dec 16, 2023 | 00:17:AM
نگران مشیر بلوچستان برائے مائنز اینڈ منرلز میر عمیر محمد حسنی بھی مستعفی ہوگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین) نگران مشیر بلوچستان برائے مائنز اینڈ منرلز میر عمیر محمد حسنی ذاتی وجوہات کی بنیاد پر مستعفی ہوگئے۔

نگران مشیر بلوچستان برائے مائنز اینڈ منرلز میر عمیر محمد حسنی کا کہنا ہے کہ ذاتی وجوہات کی وجہ سے مستعفی ہو گیا ہوں، استعفیٰ نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان علی مردان خان ڈومکی کو 13 دسمبر کو ارسال کردیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: نگران وزیر داخلہ کے بعد ایک اور استعفیٰ آگیا