دبئی کے بیچ پر عرفی جاوید کی نئی ویڈیو وائرل

Dec 16, 2022 | 14:41:PM
فائل فوٹو
کیپشن: دبئی کے بیچ پر عرفی جاوید کی نئی ویڈیو وائرل
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )ویسے تو عرفی جاوید اپنے بے باک لباس کی وجہ سے ہر وقت خبروں میں ان رہتی ہیں ۔ تاہم بگ باس کی اس امیدوار نے دبئی کے ساحل پر دیکھنے والوں کو حیران کردیا ۔

بھارتی متنازعہ شخصیت کی حامل بگ باس کی امیدوار عرفی جاوید نے دبئی کے ساحل پر قمیض شلوار میں ملبوس دیکھائی دیں ۔

تفصیلات کے مطابق عرفی دبئی کے ساحل پر پورے لباس یعنی قمیض شلوار اور دوپٹے میں ملبوس دیکھائیں دیں ۔ عرفی کے اس انداز کو دیکھ کر سوشل میڈیا پر بہت بات چیت کی جارہی ہے ۔

View this post on Instagram

A post shared by Uorfi (@urf7i)

ایک صارف نے لکھا معجزہ معجزہ معجزہ ۔۔۔

ایک صارف نے لکھا آج پہلی بار دل خوش ہوا۔

ایک صارف نے لکھا دیکھ کے اچھا لگا۔

ایک صارف نے لکھا یہ کیا تھا بھائی ۔

ایک صارف نے لکھا کہ آج ڈھنگ کے کپڑے پہن کے آئی ہے ۔

بیشتر صارفین نے عرفی کو بیچ پر پہنے جانے والے لباس پر تنقید کا نشانہ بنایا ۔

یہ واضح رہے کہ عرفی جاوید کا شمار سب سے زیادہ گوگل پر سرچ کی جانے والی ایشن (Most Searched Asian on Google 2022 ) میں ہوتا ہے ۔عرفی جاوید کا 43 نمبر ہے۔ جبکہ بگ باس امیدوار عرفی نے اس لسٹ میں سارہ علی خان اور جہانوی کپور کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے