نامور کامیڈین اداکار انور علی کو گھر بھیج دیا گیا 

Aug 16, 2025 | 23:58:PM
نامور کامیڈین اداکار انور علی کو گھر بھیج دیا گیا 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)معروف  لیجنڈ ری کامیڈین اداکار انور علی کو ہسپتال سے ڈسچارج کرکے  گھر بھیج دیا گیا۔ 

وہ پچھلے پندرہ روز سے گردوں اور پھیپھڑوں کے مرض کے باعث اتفاق ہسپتال میں زیر علاج تھے،آج ڈاکٹرز نے ان کو صحت یاب ہونے کے بعد گھر جانے کی اجازت دے دی،ڈاکٹرز نے انور علی کے مکمل ٹیسٹ کئے اور دوائیاں تشخیص کر دیں،انور علی کو حکومت کی جانب سے کوئی امداد یا سپورٹ نہیں کی گئی۔ 

یہ بھی پڑھیں:  پنجاب بار کونسل کا 18 اگست کو ماتحت عدالتوں میں ہڑتال کا اعلان