بونیر ؛پاک فوج کیجانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) خیبر پختونخوا کے علاے بونیر پیشونائی (پیربابا) میں پاک فوج کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ریسکیو آپریشنز کے ساتھ ساتھ پاک آرمی کی طرف سے میڈیکل سہولیات مہیا کی جارہی ہیں ۔
مقامی رضا کار اور ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی جانب سے ریسکیو آپریشنز کے ساتھ متاثرہ افراد کو راشن بھی مہیا کررہی ہے ،پاک فوج کی جانب سے متاثرہ افراد کے لیے ہر ممکن اقدامات ہورے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پاک فوج نے باجوڑ اور دیر کو ملانے والے انتہائی اہم پُل کی تنصیب دوبارہ شروع کردی