مانسہرہ کا واحد پرائمری سکول سیلابی ریلے میں بہہ گیا

Aug 16, 2025 | 19:11:PM
مانسہرہ کا واحد پرائمری سکول سیلابی ریلے میں بہہ گیا
سورس: Video Pic
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )مانسہرہ میں  بٹل حلیم ڈھیری سیلابی ریلے کی زد میں اکر واحد پرائمری سکول بھی مکمل  تباہ ہو گیا۔ 

  ہیڈ ٹیچر چودھری بشیر  نے بتایا کہ  پرائمری سکول نیل بند میں 200 طلباء زیر تعلیم تھے، صبح اسکول حاضری کے لیے آئے تو اسکول کی بلڈنگ موجود ہی نہیں تھی۔

سکول ٹیچر  نے بتایا کہ مانسہرہ سکول کا ریکارڈ اور عمارت مکمل طور پر  تباہ ہو گئی، مانسہرہ بفہ پکھل یونین کونسل کا آخری سکول تھا،  تین ٹیچر سکول میں  تعینات تھے۔

یہ بھی پڑھیں :کسی عہدے کی خواہش نہیں:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر