وفاقی نگران کابینہ کے ابتدائی وزراء کل حلف لیں گے

Aug 16, 2023 | 23:45:PM
وفاقی نگران کابینہ کے ابتدائی وزراء کل حلف لیں گے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی) نگران کابینہ کے ابتدائی وزراء کل حلف لیں گے

ذرائع کے مطابق کابینہ ارکان سے کل صدر مملکت حلف لیں گے ،حلف برداری کی تقریب کل شام 5 بجے ایوان صدر میں منعقد ہو گی، وزارتِ داخلہ ،توانائی ،خزانہ ،خارجہ ،اطلاعات اور دیگر وزارتوں کے وزیروں کی حلف برداری کل ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کیلئے خوشخبری ، جیل سے رہائی؟ وکلا نے بڑی خبر دیدی

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر 10 ارکان کل حلف لیں گے ، تاہم ان کی تعداد زیادہ بھی ہو سکتی ہے۔