صوابی ؛ٹک ٹاک پر اسلحہ کی نمائش کرنےوالے2نوجوان گرفتار

Sep 15, 2025 | 20:26:PM
صوابی ؛ٹک ٹاک پر اسلحہ کی نمائش کرنےوالے2نوجوان گرفتار
کیپشن: ملزم گرفتار، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(انوارالحق) صوابی میں ٹک ٹاک پر گن کلچر پھیلانے والوں  کے خلاف چھوٹا لاہور  پولیس کی کارروائی  کرتے ہوئے 2 نوجوانوں کو  دھر لیا۔

پولیس نے ویڈیو میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی پکڑ لیا،دونوں کے خلاف مقدمہ کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

ڈی پی او ضیاء الدین کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک پر بے حیایی پھیلانے  اور گن کلچر کو عام کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا   ۔

یہ بھی پڑھیں:ٹی20 ایشیا کپ، یو اے ای نے عمان کو ٹورنامنٹ کا بڑا ہدف دیدیا