عوام کیلئے خوشخبری: سبزیوں کی قیمت میں بڑی کمی

Sep 15, 2022 | 13:35:PM
فائل فوٹو
کیپشن: عوام کے لیے خوشخبری :سبزیوں کی قیمت میں بڑی کمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) کوئٹہ میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں فی کلو 50 اور 20 روپے کی کمی کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق مارکیٹ میں پیاز اور ٹماٹر کی درآمد سے فی کلو ٹماٹر کی قیمت میں 50 روپے کی کمی کے بعد 100روپے ہو گئی ہے۔جبکہ پیاز کی فی کلو قیمت میں بھی 20 روپے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد پیاز کی فی کلو قیمت 80 سے کم ہو کر 60 روپے ہو گئی۔

یہ بھی پڑیں:ملکہ برطانیہ کی موت کی وجہ سامنے آ گئی

مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ آلو اور بھنڈی کی فی کلو قیمتیں برقرار ہیں۔مارکیٹ ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ مارکیٹ میں آلو 50 سے 60 روپے جبکہ بھنڈی 160 سے 180 روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔