لاہور کے تمام تھیٹرز میں پرانے اوقات پر ڈراموں کا آغاز آج سے ہوگا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زین مدنی ) شہر لاہور کے تمام تھیٹرز میں پرانے اوقات پر ڈراموں کا آغاز آج سے ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق رات 11ے ایک بجے تک ڈرامے نمایش پذیر ہوں گے ،پرنس ،شبستان،محفل ،ناز،تماثیل سمیت دیگر تھیٹر ہالز میں نئے ڈرامے آج سے شروع ہورہے،لاہور ہائی کورٹ کے احکامات پر پرانے ڈراما اوقات پر ڈرامے شروع ہوں گے۔
تھیٹر انڈسٹری کی پرانے اوقات پر ڈرامے شروع ہونے پر خوشی کی لہر دوڑ گئی۔