عمران خان کی طرح ہر جگہ بھیک نہیں مانگیں گے،بلاول بھٹو

May 15, 2022 | 14:09:PM
بلاول بھٹو، فائل فوٹو
کیپشن: بلاول بھٹو، فائل فوٹو
Stay tunned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (و یب ڈیسک) وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ انہوں نے کہا کہ عمران خان سسٹم میں رہ کر کردار ادا کریں۔

عمران خان نے حکومت میں ہوتے ہوئے ذمہ داری پوری نہیں کی ،عمران خان کے بیان پر ردعمل میں بلاول بھٹو نے کہا وہ امریکا جا رہے ہیں لیکن پیسے مانگنے نہیں۔ دورہ امریکا کا مقصد فوڈ سکیورٹی کانفرنس میں شرکت ہے، ملکی معیشت بہتر کرنے کیلئے کاروبار پر فوکس کریں گے۔

عمران خان جھوٹ بولنے کے عادی ہیں ، عمران خان کی طرح ہر جگہ بھیک نہیں مانگیں گے۔، انہوں نے کہا عمران خان آج تک شہید بینظیر بھٹو کی کردار کشی کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:    دو بسوں میں خوفناک تصادم۔4افراد جاں بحق25زخمی