صدر آصف زرداری کی گڑھی خدا بخش میں بھٹو خاندان کی مزاروں پر حاظری

Mar 15, 2024 | 17:52:PM
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( روزینہ علی ) صدر مملکت آصف علی زرداری  نے گڑھی خدا بخش کا دورہ کیا اور بھٹو خاندان کے مزاروں پر حاضری دی۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے گڑھی خدا بخش میں ذوالفقار علی بھٹو ، محترمہ بینظیر بھٹو سمیت بھٹو خاندان کے دیگر مزاروں پر  حاضری دی، انہوں نے شہداء کےایصال ثواب کیلئے دعا کی اور مزاروں پر پھول نچاور کئے، اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔

یہ بھی پڑھیں ؛ ’ہم ڈریں گے نہ پیچھے ہٹیں گے، مزاحمت کریں گے‘