مختیاریاگل ودھ گئی اے۔شیخ رشید کے جواب پر صحافیوں کے قہقہے

Mar 15, 2022 | 19:06:PM
 مختیاریا۔گل ودھ گئی۔۔شیخ رشید ۔جواب۔صحافیوں ۔ قہقہے
کیپشن: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے چٹکلوں سے صحافی محظوظ ہوتے رہے ۔
 ایک صحافی نے سوال کیا موجودہ حالات میں کوئی بھی ایسی شخصیت نہیں جو حکومت او راپوزیشن کے درمیان پل کا کردار ادا کرے جس پر شیخ رشید نے کہا کہ معاملہ آگے نکل چکا ہے ،”مختیاریا گل ودھ گئی اے “جس پر صحافیوں نے بھرپور قہقہہ لگایا ۔ ایک صحافی نے سوال کیا پی ڈی ایم کی کال سے حکومت کی کانپیں تو نہیں ٹانگ رہیں جس پر شیخ رشید نے کہا کہ جی نہیں ۔
یہ بھی پڑھیں۔ اپوزیشن جال میں پھنس گئی۔ یہ سب میرے نشانے پر ہیں۔عمران خان