پنجاب فلم سنسر بورڈ نے لالی وڈ فلم منجو ماریہ کو فل بورڈ کردیا 

Jun 15, 2024 | 22:29:PM
پنجاب فلم سنسر بورڈ نے لالی وڈ فلم منجو ماریہ کو فل بورڈ کردیا 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) پنجاب فلم سنسر کرنے والے بورڈ نے لالی ووڈ  فلم ’منجو ماریہ ‘ کو فل بورڈ کردیا۔  

پنجاب فلم سنسنر بورڈ نے کہا ہے کہ فلم میں متعدد سینز پر اعتراضات اٹھا دئیے جس کی وجہ سے فلم عید الاضحی پر ریلیز نہیں ہوسکے گی ، فلم منجو ماریہ کی کاسٹ میں اسد علی کرن کاظمی اور دیگر فنکار شامل ہیں، فلم کو فل بورڈ کرکے مقررہ تاریخ پر ریلیز کرنے سے روکا گیا ہے ، جس کے بعد فلم عیدالاضحیٰ کو ریلیز نہیں ہوسکے گی، فلم میں قابل اعتراض مناظر کو ہٹا کر دوبارہ ریلیز  کیا جائے گا ۔ 

یہ  بھی پڑھیں: عرفی جاوید شادی کیلئے کس کی ’ہاں‘ کا انتظار کر رہی ہیں؟