حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

Jun 15, 2023 | 21:39:PM
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے   پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ ۔

تفصیلات کے مطابق  وزیر خزانہ اسحا ق ڈار نے  پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرول ، ڈیزل  سمیت دیگر مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کیلئے برقرار رکھی جائیں گی ۔ 

واضح رہے کہ معاشی مشکلات کے باعث موجودہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل 15 روز کیلئے کرنے کا فیصلہ کیا تھا ، جس کے بعد ہر 15 دن بعد پٹرول کی قیمت نئی مقرر کی جاتی ہے ۔