کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی لا ہور قلندرز کیخلاف بلے با زی جا ری

Jun 15, 2021 | 18:20:PM
 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی لا ہور قلندرز کیخلاف بلے با زی جا ری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ابو ظہبی میں جا ری پی ایس ایل کے میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلا ت کے مطا بق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں کپتان سرفراز احمد، اعظم خان، عثمان خان، ڈیلپورٹ،ویدرلڈ،محمد نواز ، حسن خان،ظہور خان ، محمد حسنین، خرم شہزاد اور عثمان شنواری شامل ہیں۔لاہور قلندر کی ٹیم میں کپتان سہیل اختر، فخر زمان،محمدذیشان ، محمد حفیظ،بین ڈنک، ٹم ڈیوڈ، فولکنر ،راشد خان، احمد دانیال، شاہین شاہ آفریدی اور حارث روف شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:کون سا سیاستدان سب سے بڑا ادا کا ر ۔۔اداکا رہ حمائمہ ملک کا دلچسپ جوا ب