نواز شریف نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اسٹیٹ لاؤنج کا افتتاح کردیا

Jan 15, 2026 | 13:46:PM
 نواز شریف نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اسٹیٹ لاؤنج کا افتتاح کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤ دلشاد)صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اسٹیٹ لاؤنج کا افتتاح کردیا ۔

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اسٹیٹ لاؤنج  افتتاح کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف بھی ہمراہ تھے۔

پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی کے ڈی جی ایئروائس مارشل ذیشان سعید نےمنصوبے پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ علامہ اقبال ایئر پورٹ پر راوی لاؤنج، داخلی لابی، مین ہال اور دیگر حصوں کی تعمیر نو کی گئی، اسٹیٹ لاؤنج کو تعمیر نو کے بعد جدید اور خوبصورت شکل دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:مسلسل تیزی کے بعد سونے  کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ،چاندی بھی سستی