تکنیکی و آپریشنل وجوہات، کراچی سے اڑان بھرنے والی 6 پروازیں منسوخ

Jan 15, 2026 | 10:34:AM
تکنیکی و آپریشنل وجوہات، کراچی سے اڑان بھرنے والی 6 پروازیں منسوخ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احسن عباسی) تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کی بنا کر کراچی میں فلائٹ آپریشن متاثر ، 6 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔

کراچی سے بیجنگ، ا یئرچائنہ کی پرواز سی اے 946،کراچی سے کوالالمپور، ا یئرپلن کی پرواز ڈی سیون 109 منسوخ ہوگئی۔

کراچی سے اسلام آباد ا یئرسیال کی پرواز پی ایف 123اور کراچی سے لاہور، ا یئرسیال کی پرواز پی ایف 145 بھی اڑان نہ بھر سکی۔

دوسری طرف کراچی سے اسلام آباد،ا یئربلیو کی پرواز پی اے 206،کراچی سے لاہور، ا یئربلیو کی پرواز پی اے 404بھی کینسل کر دی گئی۔

مزید پڑھیں:ایرانی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے عارضی بند