معاشی اعشارئیے بہتر،مسلسل ترقی کی خبر یں آ رہی ہیں: عمران خان

Feb 15, 2021 | 10:07:AM
معاشی اعشارئیے بہتر،مسلسل ترقی کی خبر یں آ رہی ہیں: عمران خان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ترسیلات زر 8ماہ سے مسلسل دو ارب ڈالر سے زیادہ ہیں۔گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال مالی سال ترسیلات زر کی شرح 24 فیصد زیادہ ہے۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں وزیر اعظم عمران خان   کا کہنا تھا کہ صنعتی شعبے سے مسلسل ترقی کی اچھی خبر آرہی ہے، بیرون ملک شہریوں کی ترسیلات زر جنوری میں 2.27 ارب ڈالر رہیں۔ترسیلات زر جنوری 2020 کے مقابلے میں 19فیصد زیادہ رہیں۔