گرجا گھر میں آگ لگ گئی

Aug 15, 2022 | 10:49:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قاہرہ کے پرہجوم مقام پر واقع گرجا گھر میں لگنے والی آگ کے نتیجہ میں کم از کم 41 افراد ہلاک  جبکہ 14 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،پولیس کے بیان میں بتایا گیا کہ اتوار کی صبح گرجا گھر میں ہفتہ وار اجتماع کے دوران آگ لگی،مزید دیکھیے اس ویڈیو میں 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز