ذوالقعدہ کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 اپریل کو ہوگا

Apr 15, 2026 | 22:35:PM
ذوالقعدہ کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 اپریل کو ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ذوالقعدہ کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔
 ذوالقعدہ 1447 ھ کے چاند کی رویت کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا مشترکہ اجلاس 18 اپریل کو طلب کیا گیا۔

اجلاس میں زونل اور ضلعی کمیٹیوں کے ارکان شرکت کریں گے، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:شین وارن کی موت کا ذمہ دار کون ؟ بیٹے کا تہلکہ خیز انکشاف
 

دیگر کیٹیگریز: پاکستان
ٹیگز: