معروف اداکارہ دیدار ملتانی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

Apr 15, 2023 | 21:02:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)پاکستان  سٹیج ڈانسر اور ٹی وی اداکارہ دیدار ملتانی نے عمرہ  کی سعادت حاصل کر لی۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ  دیدار ملتانی ایک ہفتہ قبل عمرہ ادائیگی کے لیے فیملی کے ہمراہ حجاز مقدس روانہ ہوئیں تھیں ، جہاں انہوں نے عمرے کی سعادت حاصل کی ۔

اداکارہ دیدار ملتانی آج عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس آ رہی ہیں۔