لڑکوں میں اعتمادہے، اُمید ہے کہ اچھا لڑیں گے:پاکستانی کوچ

Sep 14, 2025 | 18:46:PM
لڑکوں میں اعتمادہے، اُمید ہے کہ اچھا لڑیں گے:پاکستانی کوچ
سورس: PCB
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف ہائی وولٹج ٹاکرے میں حریف کو ٹف ٹائم دیں گے۔

انھوں نے کہا کہ لڑکوں میں اعتماد ہے، امید ہے کہ اچھا لڑیں گے، اچھی تیاری کی ہے، مقابلہ اچھا ہوگا۔

مائیک ہیسن نے کہا کہ جو بھی ٹوٹل دیں گے اس کا بھرپور دفاع کریں گے، دونوں ٹیمیں دبئی سٹیڈیم میں پہنچ گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :قومی سپنر ابرار احمد ایشیا کپ کے بعد دلہن گھر لائیں گے