پنجاب کے 5 اضلاع میں بینکنگ عدالتیں قائم کرنےکافیصلہ

Oct 14, 2023 | 13:24:PM
پنجاب کے 5 اضلاع میں بینکنگ عدالتیں قائم کرنےکافیصلہ
کیپشن: پنجاب کے 5 اضلاع میں بینکنگ عدالتیں قائم کرنےکافیصلہ
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہین عتیق) پنجاب کے 5 اضلاع میں بینکنگ عدالتیں قائم کرنےکافیصلہ کر لیا گیا۔

پنجاب کے 5 اضلاع میں بینکنگ عدالتیں قائم کرنے سے لاہورکی7 بینکنگ عدالتوں پرسے دوسرے اضلاع کا بوجھ کم کیا جائے گا، وزارت قانون نےبینکنگ عدالتوں کی جگہ تلاش کرناشروع کردی، آئندہ ہفتےسیالکوٹ،حافظ آباد،بہاولنگر،ٹوبہ ٹیک سنگھ اوروہاڑی میں عدالتیں کام کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں: ہیلمٹ کے بغیر پٹرول ملے گا یا نہیں؟ عدالت نے فیصلہ سنا دیا

خیال رہے کہ پنجاب کے 5 اضلاع کےبینکوں کی جانب سےکیس دائرکرنےکیلئےلاہورآناپڑتاتھا جس پر چیف جسٹس ہائیکورٹ نےنوٹس لیکر 5 اضلاع میں بینکنگ عدالتوں کےقیام کاحکم جاری کیا ہے۔