کہیں نظر نہ لگ جائے۔انوشکا شرما نے بیٹی کی تصاویر شیئر کردیں۔چہرہ نہیں دکھایا

Oct 14, 2021 | 21:42:PM
انوشکاشرما تصاویر شیئر کردیں
کیپشن: انوشکا شرما فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکاشرما نے اپنے سوشل اکاؤنٹ پر تصاویر شیئر کی ہیں۔

انوشکاشرمافلموں کیساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی چرچے میں رہتی ہیں ۔

مداح انوشکا شرما کی تصاویر کی تعریفیں کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

انوشکاشرمانے بیٹی کی تصاویر تو شیئر کی ہیں مگر انہوں نے اسکا چہرہ نہیں دکھایا

ایک تصویر کو شیئر کرتے ہوئے انوشکا شرمانے لکھا ، مجھے ہر دن ہمت اور زیادہ ہمتی بنانا ہے۔ میری ننھی وامیکا کو اشتمی مبارک ہو۔ 

انوشکا اور ان کی بیٹی کی تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:جاپان : سکول کے بچوں میں خودکشی کے رجحان میں ریکارڈ اضافہ