ملتان بورڈ کے تحت ملتوی شدہ پیپرز کی ڈیٹ شیٹ جاری

May 14, 2025 | 22:43:PM
ملتان بورڈ کے تحت ملتوی شدہ پیپرز کی ڈیٹ شیٹ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سہیرہ طارق)ملتان بورڈ کے تحت ملتوی شدہ پیپرز کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی۔
انٹرمیڈیٹ کے 9 مئی کے ملتوی شدہ پیپر31 مئی بروز ہفتہ ہوں گے،انٹرمیڈیٹ 7 مئی کے ملتوی شدہ پیپر 16 جون بروز سوموار ہوں گے۔
7 مئی کے ملتوی شدہ میٹرک کے پریکٹیکل 22 مئی بروز جمعرات کو ہوں گے،9 مئی میٹرک کے ملتوی شدہ پریکٹیکل 23 مئی بروز جمعہ کو ہوں گے۔بقیہ پیپرز پہلے سے جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق ہوں گے۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: