سپریم کورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

May 14, 2025 | 11:15:AM
سپریم کورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (امانت گشکوری)سپریم کورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 16 جون سے 8 ستمبر 2025 تک گرمیوں کی تعطیلات ہوں گی،تعطیلات کے دوران عدالتی دفاتر کھلے رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب پبلک سروس کمیشن نے تحریری وحتمی نتائج کا اعلان کر دیا

 نوٹیفکیشن میں کہاگیاہے کہ تعطیلات کے دوران اہم مقدمات دستیاب بنچز میں سماعت کیلئے مقرر بھی کیے جائیں گے۔