ایک ہفتے کے دوران شمالی کوریا کا دوسرا میزائل تجربہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک )مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے پیش نظر شمالی کوریا میں بھی فوج سرگرمیاں بڑھ گئی ہیں۔
جاپانی کوسٹ گارڈز کے مطابق شمالی کوریا نے ایک نامعلوم پروجیکٹائل سمندر کی جانب داغ دیا، شمالی کوریا کے مشرقی ساحل سے داغا گیا۔
پروجیکٹائل ممکنہ طور پر بیلسٹک میزائل تھا جو جاپان کی سمندری حدود سے باہر کھلے سمندر میں گر گیا۔
یہ بھی پڑھیں:روسی تیل کی فروخت،اعداد و شمار نے سب کو حیران کر دیا
ایک ہفتے کے دوران یہ شمالی کوریا کا دوسرا میزائل تجربہ ہے۔