آسمانی بجلی گرنے سے چا ر افرا د کی بیک وقت موت کا دل دہلا دینے والا منظر

Mar 14, 2021 | 00:34:AM
 آسمانی بجلی گرنے سے چا ر افرا د کی بیک وقت موت کا دل دہلا دینے والا منظر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بھارتی ریاست ہر یا نہ میں آسمانی بجلی گرنے سے چا ر افرا د مو قع پر ہی جھلس کر مر گئے۔اس دل دہلا دینے والے وا قعہ کی ویڈیو سو شل میڈیا پر وا ئرل ہو ئی ہے
تفصیلات کے مطابق اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چا ر افرا د با رش سے بچنے کے لئے سڑک کنارے ایک پا رک کے اندر درخت کے نیچے کھڑ ے ہیں  اچانک آسمانی بجلی گرنے سے ان پر موت طاری ہو جا تی ہے۔اور چا روں افرا د بیک وقت ہی مر جا تے ہیں۔اس ویڈیو کو دیکھ کر سو شل میڈیا صا رفین نے تو بہ استغفار اور اپنے گنا ہوں سے معا فی مانگی ہے۔