پیوٹن کو جھٹکا:برطانیہ نے روسی  تیل بردار جہاز کو روک لیا

Jun 14, 2026 | 11:45:AM
پیوٹن کو جھٹکا:برطانیہ نے روسی  تیل بردار جہاز کو روک لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)برطانیہ نے انگلش چینل سے گزرنے والے روسی تیل بردار جہاز کو روک لیا۔

برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمر نے روسی آئل ٹینکر کو روکنے کی تصدیق کردی۔

وزیراعظم نے کہا کہ روسی تیل بردار جہاز  انگلش چینل عبورکرنے کی کوشش کر رہا تھا،برطانیہ کی کامیاب کارروائی روس کے لیے ایک اور دھچکا ہے۔

برطانوی وزیراعظم نے کہا جہاز روکنے کا اقدام پیوٹن کی یوکرین جنگ میں معاونت کرنیوالوں کیلئے پیغام ہے۔

یہ بھی پڑھیں:خیبرپختونخوا:دہشتگردی میں مائننگ ایکسپلوسیو کا استعمال روکنے کیلئے حکمت عملی بنانے کا فیصلہ