سری گورو ارجن دیو جی کی برسی پر بھارت سے آئے 176 سکھ یاتری کرتار پور پہنچ گئے

Jun 14, 2023 | 09:26:AM
سری گورو ارجن دیو جی کی برسی پر بھارت سے آئے 176 سکھ یاتری کرتار پور پہنچ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(یاسر عرفات) نارووال کرتارپور میں سری گورو ارجن دیو جی کی 417 ویں برسی پر بھارت سے آئے ہوئے 176 سکھ یاتری کرتارپور پہنچ گئے ہیں۔

کرتارپور میں سری گورو ارجن دیو جی کی 417 ویں برسی پر بھارت واہگہ بارڈر کے ذریعے آئے ہوئے 176 سکھ یاتری کرتارپور پہنچ گئے، سکھ یاتری 2 روز کرتارپور میں قیام کریں گے، سکھ یاتری کرتارپور میں اپنی مذہبی رسومات ادا کریں گے،  کرتارپور کو مکمل طور پر وزٹ بھی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: بائپر جوائےسے تباہی کا آغاز، 3 افراد ہلاک،ہزاروں بے گھر ہوگئے

علاوہ ازیں انتظامیہ کی جانب سے کرتارپور میں سکھ یاتریوں کی رہائش، میڈیکل، ٹرانسپورٹ اور سیکیورٹی کے مکمل طور پر انتظامات موجود ہیں۔