ڈالر کیساتھ سونا بھی آسمان کی بلندیوں پر پہنچ گیا

Jul 14, 2023 | 17:39:PM
ڈالر کیساتھ سونا بھی آسمان کی بلندیوں پر پہنچ گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالرکی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی ساتھ سونے کی قیمت بھی آسمان کی بلندی پر پہنچ گئی ہے۔

مارکیٹ میں فی تولہ سونا 6,500 روپے اضافے سے 2 لاکھ 14 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے: 21 اشیامہنگی ،11میں کمی ہوئی، مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری

صرافہ مارکیٹ میں 10 گرام سونا 5,574 روپے اضافے سے ایک لاکھ 83 ہزار 9 سو روپے پر آگیا ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں فی اونس سونا 1959 ڈالرز مستحکم ہے۔