گندم کی فی من قیمت میں 150روپے تک اضافہ

Jan 14, 2026 | 20:54:PM
گندم کی فی من قیمت میں 150روپے تک اضافہ
کیپشن: گندم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شہزاد خان)لاہور میں بھی گندم کی قیمت میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔

گندم کی فی من قیمت میں 100سے 150روپے کا اضافہ ہو گیا۔لاہور میں گندم 5ہزار روپے فی من تک فروخت ہونے لگی۔

باغبانپورہ سمیت شہر کے دیگر علاقوں میں گندم کی قلت ہے۔چکیوں پر آٹا 140 سے 170 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بگ بیش لیگ: بیٹنگ کے دوران واپس بلائے جانے پر محمد رضوان کا موقف سامنے آگیا