باکو میں ہراسگی کا شکار ہونیوالی اداکارہ مہرین شاہ پاکستان پہنچ گئیں

Jan 14, 2023 | 00:42:AM
اداکارہ و ماڈل، مہرین شاہ، باکو، پاکستان،
کیپشن: اداکارہ مہرین شاہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)اداکارہ و ماڈل مہرین شاہ باکو سے پاکستان پہنچ گئیں ۔
تفصیلات کے مطابق مہرین شاہ نے ڈائریکٹر احسان زیدی پر الزام لگایا تھا ،ان کاکہناتھا کہ باکو بلا کر ان کو حراساں کیا گیا تھا ،راج گپتا نامی بھارتی پرڈیوسر نے بدتمیزی بھی کی تھی ،مہرین شاہ کاکہناتھاکہ فیملی بہت ڈسٹرب ہے جس کی وجہ سے اب کوئی بات نہیں کرنا چاہتی۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت، 100 سے زائد خواتین کو زیادتی کا نشانے بنانے والے جعلی عامل کو 14 سال قید