کراچی: قومی اسمبلی کی 21 نشستوں پر کامیاب اُمیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

Feb 14, 2024 | 09:24:AM
کراچی کی قومی اسمبلی کی 21 نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) کراچی کی قومی اسمبلی کی 21 نشستوں پر کامیاب اُمیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

ایم کیوایم کے 14 اور پیپلز پارٹی کے 7 اُمیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سندھ ہائی کورٹ نے کراچی سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے 40 حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنایا تھا۔

مزید پڑھیں:  فیملی وزٹ ویزا پر کویت جانے والوں کے لیے اہم خبر

سندھ ہائی کورٹ کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن 22 فروری تک تمام درخواستوں پر فیصلہ کرے، اصل بات یہ ہے کہ الیکشن کمیشن کی گڈ ول ہونی چاہیے۔