سابق ویمن کپتان ندا ڈار کا پالتو کتا چوری ہوگیا

Dec 14, 2025 | 17:07:PM
سابق ویمن کپتان ندا ڈار کا پالتو کتا چوری ہوگیا
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ندا ڈار کا پالتو کتا گوجرانوالہ میں چوری ہوگیا۔

اس حوالے سے ندا ڈار کا کہنا ہے کہ نامعلوم چور میرے گھر کے باہر سے کتا اٹھا کر لے گئے۔

دوسری جانب پولیس کا مؤقف ہے کہ کتے کی تلاش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں :بابر اعظم بی بی ایل کا ڈیبیو میچ یادگار نہ بنا سکے