بنگلادیش پریمیئر لیگ کا آغاز 26 دسمبر سےہوگا

Dec 14, 2025 | 16:59:PM
بنگلادیش پریمیئر لیگ کا آغاز 26 دسمبر سےہوگا
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بنگلادیش پریمیئر لیگ کا آغاز 26 دسمبر سےہوگا،پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بنگلادیش پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئے۔

شعیب اختر ڈھاکا کیپیٹلز کے مینٹور کے طور پر بی پی ایل میں نظر آئیں گے، انہوں نے بطور مینٹور ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔

یاد رہے کہ بنگلادیش پریمیئر لیگ کا آغاز 26 دسمبر سے ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بابر اعظم بی بی ایل کا ڈیبیو میچ یادگار نہ بنا سکے