ریاض میں موسم سرما کی پہلی بارش،موسم خوشگوار ہوگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سمیت ملحقہ علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش کے نتیجے میں موسم خوشگوار ہوگیا۔
سعودی دارالحکومت ریاض اور گردونواح میں بادل برس پڑے اور موسم سرما کی پہلی بارش کے باعث موسم سرد اور خوشگوار ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: شدید سردی، بارشیں اور برفباری،محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
سعودی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے دو روز ہلکی اور موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔