نتھیا گلی: ہوٹل کمرے میں کوئلہ گیس کے باعث 2 افراد جاں بحق

Dec 14, 2023 | 18:47:PM
نتھیا گلی: ہوٹل کمرے میں کوئلہ گیس کے باعث 2 افراد جاں بحق
کیپشن: نتھیا گلی: ہوٹل کمرے میں کوئلہ گیس کے باعث 2 افراد جاں بحق
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زبیر اعوان)نتھیا گلی میں ہوٹل کمرے میں کوئلہ گیس کے باعث 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

نتھیا گلی میں ہوٹل کے کمرے میں کوئلہ گیس سے جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کا تعلق مانسہرہ سے ہے، دونوں افراد کوئلہ جلا کر سو گۓ کمرے میں زہریلی گیس بھر گئی۔

یہ بھی پڑھیں: رویت ہلال کمیٹی نے جمادی الثانی کے چاند کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

کوئلہ گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے دونوں افراد جاں بحق ہو گۓ، لاشوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔