غزہ میں ناکامی ،اپنے سابق فوجی افسر نے اسرائیل کو بے نقاب کردیا

Dec 14, 2023 | 09:49:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرائیلی میڈیا اپنی حکومت کی ناکامی چھپانے کیلئے جھوٹ بولنے لگا،اپنے سابق فوجی افسر نے اسرائیل کو بے نقاب کردیا،اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاس کردہ قرارداد کی اہمیت کیا ہے؟جنگ کب ختم ہوگی،پروگرام’سلیم بخاری شو‘میں سینئر تجزیہ کار سلیم بخاری نے سب بتادیا 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: