فیفا ورلڈ کپ، ارجنٹینا  اور کروشیا پھر آمنے سامنے،مقابلہ کون جیتے گا؟

Dec 14, 2022 | 00:49:AM
فیفا ورلڈ کپ، ارجنٹینا, کروشیا،مقابلہ ,24نیوز
کیپشن: فٹبال ورلڈ کپ کے کھلاڑی(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) فیفا ورلڈ کپ میں میچ میں اب تک 5 بار  ارجنٹینا  اور کروشیا کا آمنا سامنا ہو چکا ہے،آج کے مقابلے میں کونسی ٹیم کامیاب ہوگی؟24نیوز کے اسپیشل ٹویٹر پولنگ میں فٹبال ورلڈ کپ  کے حوالےسے عوامی رائے سامنے آگئی۔

24 نیوز کی اسپیشل ٹویٹر پولنگ میں66% فیصد افراد کی رائے ہے کہ یہ مقابلہ ارجنٹینا  جیتے گی جبکہ 33% فیصد افراد کا کہنا تھا کہ یہ میچ کروشیا جیت جائے گا۔