یوم آزادی پر سبزرنگ کا لباس پہنے اداکارہ مایا علی سوشل میڈیا پر چھا گئیں

Aug 14, 2021 | 21:30:PM
یوم آزادی پر سبزرنگ کا لباس پہنے اداکارہ مایا علی سوشل میڈیا پر چھا گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)یوم آزادی پر سبزرنگ کا لباس پہنے اداکارہ مایا علی سوشل میڈیا پر چھا گئیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

آج پوری قوم 74 واں یوم آزادی شایان شان طریقے سے منا رہی ہے، ایسے میں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والا شخص کسی نہ کسی طریقے سے وطن سے محبت کااظہار کررہا ہے ،شوبز شخصیات نے بھی وطن سے محبت کے اظہار کیلئے نت نئے طریقے اپنائے۔

View this post on Instagram

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

ایسے میں اداکارہ مایا علی نے قومی پرچم کے رنگوں جیسے پوشاک میں اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جنہیں شوبز شخصیات اور ان کی مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے اور ان کی خوبصورتی کی تعریف کی جارہی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

یہ بھی پڑھیں: یوم آزادی پر ٹریفک وارڈنز کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی