تحریک انصاف کیساتھ صوبے میں اچھی ورکنگ رلیشن شپ ہے۔۔ وزیراعلیٰ سندھ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت صوبے میں پی ٹی آئی کیساتھ اچھی ورکنگ رلیشن شپ ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت 13سال سے عوامی ووٹ سے حکومت میں ہےحکومت کے پی ٹی آئی تعلقات بہتر ہیں ۔
مراد علی شاہ نے کہا کہ ہمیں اندرون اور بیرون خطرات درپیش ہیں اور ہم سب اس وقت کورونا کی وبا سے جنگ بھی لڑ رہے ہیں،میری عوام سے اپیل ہے کہ وبا سے بچائو کے لئے ویکسی نیشن ضرور کروائیں۔
ورزیراعلیٰ سندھ کا مزید کہنا تھا کہ کراچی ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ 1عشاریہ ایک ٹریلین کا مشترکہ منصوبہ ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کے سی آر کیلئے سپریم کورٹ نے کہا کہ وفاقی حکومت کرے گا۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان کا دفاع مضبوط ترین ہاتھوں میں ہے:گور نر پنجاب