بابر یا رضوان؟ قومی کھلاڑی انعم امین کا پسندیدہ کون؟

Apr 14, 2023 | 20:17:PM
انعم امین
کیپشن: انعم امین
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) آئی سی سی رینکنگ میں نمبر 4 پر رہنے والی انعم امین کا کہنا تھا کہ بابر اعظم بہترین بلےباز ہیں، دنیا بابر اعظم کو مانتی ہے۔ 

چینل 24 کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن’ نور رمضان‘ میں میزبان ساحر لودھی نے قومی ویمن ٹیم کی کھلاڑی انعم امین سےسوال کیا کہ ان کے پسندیدہ کھلاڑی کون ہیں؟ جس کے جواب میں انعم امین کا کہنا تھا کہ بابر اعظم میرے پسندیدہ کھلاڑی ہیں۔بابر اعظم بہترین بلےباز ہیں اور دنیا بابر اعظم کو مانتی ہے۔ 

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)

بالرز کی بات کرتے ہوئے انعم امین کا کہنا تھا کہ  بالنگ میں محمد نواز میرے پسندیدہ  کھلاڑی ہیں، وہ بھی ایک لیفٹ آرم سپنر ہیں میں بھی لیفٹ آرم سپنر  ہوں۔