سوات میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ ،5افراد جاں بحق 

Sep 13, 2022 | 20:02:PM
بم دھماکا، سبی
کیپشن: دھماکا فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سوات میں برہ بانڈئی میں امن کمیٹی کے ممبر کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے امن کمیٹی کے ممبر ادریس خان سمیت 5افراد جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق برہ بانڈئی میں امن کمیٹی کے ممبر کے گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے جاں بحق افراد میں دو پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ڈی پی او سوات زاہد مروت کے مطابق امن کمیٹی کے ممبر ادریس خان سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جاں بحق افراد میں دو پولیس اہلکار بھی شام ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:عمران خان کا ستمبر میں ہی کال دینے کا فیصلہ