عمران عباسی ایم ڈی پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ تعینات

Sep 13, 2022 | 16:17:PM
وفاقی حکومت نے عمران عباسی کو ایم ڈی پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ تعینات کر دیا
کیپشن: عمران عباسی ایم ڈی پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے عمران عباسی کو ایم ڈی پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ تعینات کر دیا۔

پیٹرولیم ڈویژن نے وفاقی کابینہ کا فیصلہ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کو بھجوا دیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق نئے ایم ڈی پی پی ایل کی تعیناتی کا اطلاق فوری طور ہوگا۔ عمران عباسی کی بطور ایم ڈی پی پی ایل تعیناتی 3 سال کیلئے کنٹریکٹ پر کی گئی۔ 

خیال رہے وفاقی کابینہ نے تعیناتی کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری دی تھی۔