کنگ خان کی بیٹی سہانا خان کا نیا انداز۔۔ سوشل میڈیا  پر دھوم مچ گئی۔۔تصاویر وائرل

Sep 13, 2021 | 12:34:PM
کنگ خان کی بیٹی سہانا خان کا نیا انداز۔۔ سوشل میڈیا  پر دھوم مچ گئی۔۔تصاویر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بھارت کے معروف اداکار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان اکثر مداحوں کو سوشل میڈیا پر اپنی نیویارک کی لائف کی جھلک دکھاتی رہتی ہیں اور اس بارسہانا خان کی وائرل تصاویر نے سوشل میڈیا  پر دھوم مچادی۔

تفصیلات کے مطابق   سہانا خان  بھارتی فلم انڈسٹری کی سب سے مشہور اسٹار کڈس میں سے ہیں۔ انہوں نے اب تک بالی ووڈ میں قدم بھی نہیں رکھا ہے اور پہلے ہی ان کے سوشل میڈیا پر لاکھوں فالورس ہیں، جو ان کی ہر ایک ادا پر جان نچھاور کرتے ہیں۔ سہانا خان ان دنوں نیویارک میں ہیں، جہاں وہ اپنی تعلیم میں مصروف ہیں۔

سہانا خان نیویارک میں اپنے گزارے لمحات کو اکثر انسٹا گرام  پر شیئر کرتی رہتی ہیں جس میں وہ محتلف انداز میں دکھائی دیتی ہیں۔


 یہ بھی پڑھیںسلمان خان  کےترکی میں سیر سپاٹے۔۔نئی تصاویر وائرل