پنجاب ٹینس اکیڈمی میں نوجوان کھلاڑیوں کی ٹریننگ کا آغاز

Oct 13, 2022 | 12:46:PM
پنجاب ٹینس اکیڈمی میں نوجوان کھلاڑیوں کی ٹریننگ کا آغاز
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پنجاب ٹینس اکیڈمی سپورٹس بورڈ میں ٹینس سٹار اعصام الحق نے ٹریننگ کا آغاز کروایا۔

اعصام الحق کل اٹلی اور فرانس روانہ ہوں گے، اٹلی اور فرانس میں اعصام الحق بین الاقوامی ایونٹس میں حصہ لیں گے۔

ابتدائی طور پر تین نوجوان کھلاڑیوں نےاعصام الحق کو کیمپ میں جوائن کیا۔ اعصام الحق کے کوچ محمد خالد اعصام کےساتھ کوچنگ کریں گے۔ کھلاڑی اعصام الحق کے ساتھ ٹریننگ کرنے پر پُرجوش نظر آتے ہیں۔